اکیڈمی آففیملی فزیشنز اور گلاب دیوی ہسپتال کاٹی بی پر سیمینار

اکیڈمی آففیملی فزیشنز اور گلاب دیوی ہسپتال کاٹی بی پر سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو( جنرل رپورٹر) گلا ب دیو ی ہسپتا ل اور پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیرِِاہتمام ٹی بی کے حو الے سے ایک سیمینا رکاانعقادکیاگیا، مہما ن خصو صی ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں تھے۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ، ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر خا لد محمو د ،ڈاکٹر عطا الر حما ن بٹ،ڈاکٹر سلیم،ڈاکٹر کیپٹن اشفا ق،،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی سمیت فیملی فز یشنز کی کثیر تعد اد نے شر کت کی ۔سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے فیملی فزیشنز کے عہد ید اروں کو ٹی بی کی بیما ریو ں کے حو الے سے جد ید طر یقو ں سے روشنا س کر وایا ۔
سیمینار