اچھرہ پولیس کی کارروائیاں‘ ایک شراب فروش، 6جواری گرفتار

اچھرہ پولیس کی کارروائیاں‘ ایک شراب فروش، 6جواری گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)اچھرہ پویس نے مختلف کارروائیوں میں شراب فروش اور6جواریے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی رقم اور شراب برآمد کرکے مقدمات کا اندراج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اچھرہ پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران ایک شراب فروش کو شراب برآمد کر تے ہوئے اور دوسری جگہ قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6افراد کو حراست میں لے کر ان سے داؤ پر لگی ہوئی رقم اور دیگر اشیاء4 برآمد کرکے مقدمات کا اندراج کرلیا۔

مزید : علاقائی