نولکھا: 7سال سے پولیس کو مطلوب اشتہاری آصف گرفتار

نولکھا: 7سال سے پولیس کو مطلوب اشتہاری آصف گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نولکھا پولیس نے 7 سال سے پولیس کو مطلوب اشتہاری کو گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق نولکھا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 7 سالہ مفرور اشتہاری ملزم آصف کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف 2011 تھانہ نولکھا میں بوگس چیک کا مقدمہ درج ہواتھا۔ملزم بوگس چیک دیتا اور روپوش ہو جاتا تھا۔

مزید : علاقائی