شیخوپورہ:پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن

شیخوپورہ:پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بیورورپورٹ) ڈی پی او شیخوپورہ سرفرازخان ورک کی خصوصی ہدایت پرٹائیگر سکواڈ نے علاقے بھر میں پتنگ بازوں اور آتش بازی کا سامان بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈوان کیا ۔اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میںآتش بازی کا سامان اور بھاری مقدار میں پتنگیں اور دوڑکی چرخیاں بھی برآمد کی ۔

مزید :

علاقائی -