گردہ سکینڈل: خرم سلیم کی درخواست ضمانت پر وکلاء حتمی بحث کیلئے طلب

گردہ سکینڈل: خرم سلیم کی درخواست ضمانت پر وکلاء حتمی بحث کیلئے طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار ) سیشن عدالت نے گردہ سکینڈل کے ملزم خرم سلیم کی درخواست ضمانت پروکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم خرم سلیم کی بعداز گرفتاری کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔عدالت نے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -