6 سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے

6 سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے 6 سیشن ججوں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج شاہد اسلام کا ملتان سے مظفر گڑھ ،سیشن جج آصف نوید اعوان کا لاہور سے رحیم یار خان ،سیشن جج امجد اقبال رانجھا کا لاہور سے بہاولنگر تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ سیشن جج محمد سلیم کو مظفر گڑھ ،سیشن جج راجہ محمد ارشد کو رحیم یار خان اورسیشن جج راجہ پرویز اختر کو بہاولنگر سے لاہورہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تقرر و تبادلے

مزید :

علاقائی -