زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سینڈیکیٹ کو کام سے روکنے کیلئے دائر درخواست مسترد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سینڈیکیٹ کو کام سے روکنے کیلئے دائر درخواست ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سینڈیکیٹ کو کام سے روکنے کے لئے دائر درخواست مسترد کر دی۔جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار اعجاز بھٹی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک سینڈیکیٹ کام کرنے کا مجاز نہیں،قائم مقائم وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے سینڈیکیٹ کے اجلاسوں کی صدارت کرتے ہیں۔

سینڈیکیٹ

مزید : صفحہ آخر