آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے راہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق سربراہ آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ درخواست پر مزید کارروائی 18 مئی کو ہوگی۔

مزید : صفحہ آخر