لاہور کے تفریحی پارک رات 9 بجے بند کرنے کیخلاف درخواست پر پی ایچ اے کو نوٹس

لاہور کے تفریحی پارک رات 9 بجے بند کرنے کیخلاف درخواست پر پی ایچ اے کو نوٹس

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے شہر لاہور کے تفریحی پارکوں کو رات 9 بجے بند کرنے کے خلاف دائردرخواست پر پی ایچ اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی شہری نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی ۔

مزید : صفحہ آخر