شہری کو کانسٹیبل بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست دادارسی کیلئے ڈ ی آئی جی آپریشنزکے حوالے

شہری کو کانسٹیبل بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست دادارسی کیلئے ڈ ی آئی جی ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے شہری کو کانسٹیبل بھرتی نہ کرنے کے خلاف درخواست دادارسی کے لئے ڈ ی ائی جی آپریشنز کو بھجوادی۔جسٹس شاہد وحید نے زاہد عارف کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے کانسٹیبل کی بھرتی کے لئے تحریری امتحان اور انٹریو پاس کر لئے ہیں ،محکمہ کی جانب سے درخواست گزار کے حق تقرر نہیں کیا جا رہا ۔عدالت نے ڈئی آی جی آپریشنز کو درخواستت سن کر فیصلہ کرنے کی ہدیات کر دی۔

مزید : صفحہ آخر