السنچری فہد الشریف کا حج آرگنائزر کیلء مکل میں ہوٹلز رعایی قیمتوں پر فراہم کرنے کا اعلان

السنچری فہد الشریف کا حج آرگنائزر کیلء مکل میں ہوٹلز رعایی قیمتوں پر فراہم ...

لاہور(انٹرویو:میاں اشفا ق انجم )سعودی مارکیٹنگ کمپنی السنچری فہد الشریف نے پرائیویٹ حج سکیم2018ء کے حج آرگنائزر کے لیے مکہ میں فائیو سٹار ،فور سٹار ہوٹلز خصوصی رعائتی قیمتوں پر بلا معاوضہ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ،السنچری فہد الشریف کمپنی کے جی ایم سیلز مارکیٹنگ فیروز علی خان نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم گزشتہ 10 سال سے انڈیا ،پاکستان ،بنگلا دیش اور دیگر ممالک کے عازمین کو ہوٹلز کی فراہمی دے رہے ہیں ،مکہ کے تمام بڑے ہوٹلز ہماری لسٹ پر ہیں ہم عزیزیہ ،خالدیہ اور دیگر علاقوں میں بھی ڈیمانڈ کے مطابق ہوٹلز اور بلڈنگز دے سکتے ہیں ،فیروز اے خان نے کہا کہ پاکستانی حج آرگنائزر پاکستان سے موبائل نمبر00966 502659380. فیکس نمبر00966 125978191. اور انڈیا موبائل نمبر0091 9892658140پر رابطہ کر سکتے ہیں ویب سایٹwww.al-sanctuary.comکی سہولت بھی موجود ہے ،فیروز خان نے بتایا کہ السنچری فہد الشریف کی خدمات قابل ستائش ہیں ہم اللہ کے مہمانوں کی خدمت کرنے والوں کی خدمت کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں تمام امور عبادت سمجھ کر انجام دیتے ہیں ،پاکستان اور انڈیا سے آنے والے حج آرگنائزر فون کے ذریعے رابطہ کریں اور ہمارے دفتر کا وزٹ کریں ،فیروز خان نے کہا میرا تعلق انڈیا سے ہے مگر میں دنیا بھر سے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کر کے خوشی محسوس کرتا ہوں ۔

مزید : صفحہ آخر