RSMکی نمبرنگ کے وصول ہونیوالے اعتراضات کی سماعت 13مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق نئی اور پرانی انرول کمپنیوں کا آڈٹ کرنے والی RSMکی نمبرنگ کے وصول ہونے والے اعتراضات کی سماعت 13مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن ،وزارت مذہبی امور کی تین رکنی کمیٹی روزانہ 65سے70کمپنیوں کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرم رہی ہے ،15سو شکایات رجسٹرڈ کی گئی تھیں،28اپریل سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہو رہی ہے 15مئی سے پہلے ہی حتمی فہرست جاری کرنا ہے۔
ڈیڈ لائن