سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا

لاہور (آن لائن) سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے بڑی تعداد میں مذکورہ پاکستانی جب مختلف پروازوں کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگر یشن حکام نے ان افراد سے معمول کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

سعودی حکومت

مزید : صفحہ آخر