5 ارب کبوتروں کے ذریعے بھارت بھجوائے گئے ، بڑا پکا کیس ہے،مریم نواز

5 ارب کبوتروں کے ذریعے بھارت بھجوائے گئے ، بڑا پکا کیس ہے،مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے 5 ارب کبوتروں کے ذریعے بھارت بھجوائے گئے ہیں کبوتروں کی گواہوں کا بڑا پکا کیس ہے۔ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا لگتا ہے 5 ارب ڈالر کبوتروں کے ذریعے بھارت بھجوا ئے گئے نیب نے وہ کبوتر پکڑ نے ہوں گے جو احتساب عدالت میں نواز شریف کیخلاف گواہی دیں اور نواز شریف کیخلاف کبوتروں کی گوا ہی کا بڑا پکا کیس ہے۔

مزید :

صفحہ اول -