سندھ کے 8 منتخب نمائندوں کو دھمکیاں ملنے اور ڈیجیٹل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی شروع

سندھ کے 8 منتخب نمائندوں کو دھمکیاں ملنے اور ڈیجیٹل میڈیا کے غلط استعمال پر ...

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے اور اراکین اسمبلی کو درپیش سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ پولیس کے محکمہ انسدادی دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے صوبے کے 8 منتخب نمائندوں کو دھمکیاں ملنے اور ڈیجیٹل میڈیا کے غلط استعمال پر فوری کارروائی شروع کردی ۔اس سلسلے میں سی ٹی ڈی، ایف آئی اے اور خفیہ اداروں کے نمائندوں پر مشتمل خصوصی کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، تمام موبائل فون کمپنیوں اور انٹرنیٹ پرووائیڈرز کو آج طلب کرلیا ۔

سکیورٹی خدشات

مزید : صفحہ اول