ازبکستان سفارتخانہ اسلام آباد کے ویزا قونصل کی 3روزہ دورہ پر ملتان آمد

ازبکستان سفارتخانہ اسلام آباد کے ویزا قونصل کی 3روزہ دورہ پر ملتان آمد

ملتان(جنرل رپورٹر) ازبکستان سفارت خانہ اسلام آباد کے ویزاقونصل اور کمرشل آفسر ایوان تجارت و صنعت ملتان کی دعوت پر تین روزہ دورہ پر ملتان پہنچ گئے ملتان اےئر پورٹ پر سیکرٹری (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جنرل خرم جاوید نے ویزا قونصل مسٹر شکھرات زاری پوو )کمرشل آفیسر مسٹر جے سورکا استقبال کیا دونوں سفارت کار ملتان کے تین روزہ دورہ کے دوران ایوان تجارت و صنعت کی مجلس عاملہ سے خطاب ،مختلف صنعتی یونٹس ،فارمز ہاؤسز کا دورہ کریں گے اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی بھی جائیں گے دورہ کا مقصد پاکستان ازبکستان کے درمیان تجارتی مذہبی تعلقات کا فروغ ہے ۔

ویزا قونصل

مزید : ملتان صفحہ آخر