نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا

نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کومنایا جائے گا، اس دن کی مناسب سے مختلف(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

تقاریب میں معاشرے میں نرسوں کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا جس کا بڑا نصب العین مریضوں کے علاج معالجہ میں مدد دینا ہے اور نرسوں کے جائز حقوق کیلئے آواز بلند کرنا ہے، دنیا بھر میں ہر سال 12 مئی کو نرسوں کا عالمی دن نرسوں کی بانی فلورنس نائیٹنگیل کی یاد میں منایا جاتا ہے، اس دن نرسوں کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

عالمی دن

مزید : ملتان صفحہ آخر