انٹرویوز کے بعد خانیوال سے تحریک انصاف کے 4امیدواروں کے ناموں کی فہرست تیار
خانیوال (نمائندہ پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں خانیوال سے قومی اسمبلی کے چار حلقوں کے لیے چار امیدواروں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
کے ناموں کی لسٹ تیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق انٹرویو مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی چاروں نشستوں کے ایک ایک امید وار کے نام کی شارٹ لسٹ تیار کر لی ۔ خانیوال کے سابقہ ناظم سردار احمد یار ہراج ، کبیروالہ سے رضا حیات ہراج ، میاں چنوں سے پیر ظہور قریشی ، اور جہانیاں سے سہیل شاہ کھگہ کو ٹکٹ ملنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
فہرست