ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ریاض ہراج نے مطلقہ بیوی کو بلیک میل کرنے پر سینئر آڈیٹر کو سرنڈر کردیا

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ریاض ہراج نے مطلقہ بیوی کو بلیک میل کرنے پر سینئر آڈیٹر ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ملتان نے مہر ریاض حسین ہراج نے طلاق یافتہ بیوی کو بلیک میل اور حراساں کرنے پر ٹریژی ایسوسی ایشن کے عہدیدار اور سینئر آڈیٹر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

عمر دین کو سرنڈر کر دیا اور مزید کاروائی کیلئے اے جی پنجاب کو رپورٹ بھجوا دی ہے ۔ واضح رہے عمر دین ڈوگر پر تھانہ صدر ملتان میں بھی ایف آئی آر درج ہے ۔

سر نڈر

مزید : ملتان صفحہ آخر