لیاقت بلوچ آج ایک روزہ دورہ پر ملتان پہنچیں گے

لیاقت بلوچ آج ایک روزہ دورہ پر ملتان پہنچیں گے

ملتان (سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان و متحدہ مجلس عمل پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ایک روزہ دورے پرآج ملتان پہنچے گے اپنے دورہ ملتان کے دوران وہ دفتر جماعت اسلامی میں مزدوروں کے مسائل پر منعقدہ سیمینارسے خطاب،میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو، اور جماعت اسلام کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے

لیاقت بلوچ

مزید : ملتان صفحہ آخر