جولائی 2018ء تک نئے ٹیکس گوشوارہ کیلئے کوشاں ہیں‘ خواجہ عدنان ظہیر
ملتان (نیوز رپورٹر) ٹیکس بار ایسوسی ایشن ملتان کی دعوت پر ممبر آڈٹ اور ITفیڈرل بورڈ ریونیو خواجہ عدنان ظہیر تشریف لائے۔ان کے ساتھ چیف کمشنر خلیل احمد زاہد کمشنر زبیر بلال کمشنر ملک امتیاز اور عابدگلشن اے سی ہیڈکوارٹر تھے۔ اس موقع پر خواجہ عدنان ظہیر نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے جولائی(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
2018ء تک نیا گوشوارہ بن جائے گا اور اس کے علاوہ ممبران ٹیکس بار سے آڈٹ پالیسی 2017ء اور ویب سائٹ معاملات سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔ اس تقریب میں جنرل سیکرٹری کاشف رشید صدر ٹیکس بار ایسوسی ایشن بشیر احمد انصاری فنانس سیکرٹری رضوان احمد اور ممبران خواجہ معید ، خادم میتلا ، ذوالفقار کھوکھر ، لیاقت علی ، شبیر فخر الدین ، شاہد سلیم ، ملک رمضان موجود تھے۔
عدنا ن ظہیر