عام انتخابات سے قبل محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا فیصلہ

عام انتخابات سے قبل محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا فیصلہ

ملتان(جنرل رپورٹر)الیکشن سے قبل محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کے آتے ہی محکمہ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سکولز میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے جائیں گے پہلے طے کیا گیا تھا کہ ایسا افسر جس کی تعیناتی کو کم وقت گزر ہے اس کو تبدیل نہیں کیا جائے مگر اب ایک دن قبل ٹرانسفر ہو کرآنے والے کو بھی دوبارہ تبادلہ کردیا جائے گا۔

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر