پنجاب ڈسپنسرز ایسوسی ایشن نے 5 نکاتی مطالبات وزیراعلیٰ اور ہیلتھ حکام کو بھجوا دیئے

پنجاب ڈسپنسرز ایسوسی ایشن نے 5 نکاتی مطالبات وزیراعلیٰ اور ہیلتھ حکام کو ...

ملتان (وقائع نگار) پنجاب ڈسپنسرز ایسوسی ایشن نے 5 نکاتی مطالبات وزیراعلیٰ پنجاب و صحت حکام کو بھجوا دیئے ہیں جس میں بنیادی (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

مراکز صحت اور رورل ہیلتھ ڈسپنریوں میں محدود سطح پر ایلوپیتھک ادویات کی پریکٹس کرنے‘ کوالیفائیڈ ڈسپنسرز کی ہیلتھ کیئر کمیشن 2010کے تحت رجسٹریشن‘ تمام پیرا میڈیکس کی الائیڈ پروفیشنلز میں رجسٹریشن‘ ڈرگ لائسنس کا اجرا‘ چار درجاتی سروس سٹرکچر اور ٹائم سکیل پروموشن جیسے مطالبات شامل ہیں۔

مطالبات

مزید : ملتان صفحہ آخر