آگ سے جھلسنے والا 3 سالہ بچہ تین روز بعد دم توڑ گیا
کبیروالا‘بارہ میل (سٹی رپورٹر+نامہ نگار) کچن میں کھیلتے ہوئے آگ لگنے سے جھلسنے والا تین سالہ بچہ تین دن تک موت وحیات کی کشمکش میں مبتلارہنے کے بعد جان بحق ہوگیا ۔تفصیل(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
کے مطابق معروف مدینہ بیکرز کے مالک چوہدری محمد الیاس کا تین سالہ بیٹا اور چوہدری محمد اسحاق کا بھتیجامحمد عمراوٹال جٹ چند روز قبل کچن میں کھیلتے ہوئے گیس پائپ کی لیکج سے لگنے والی آگ میں جھلس گیا تھااور نشترہسپتال ملتان کے برن وارڈ میں زیر علاج تھا،جو تین دن تک موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز جاں بحق ہوگیا ۔
آگ