سانحہ کوئٹہ،چیف جسٹس سے 23مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر سوموٹو ایکشن کا مطالبہ

سانحہ کوئٹہ،چیف جسٹس سے 23مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر سوموٹو ایکشن کا مطالبہ

پبی ( نما ئندہ پاکستان) چیف جسٹس آف پا کستان اور چیف جسٹس کو ئٹہ ہا ئی کورٹ کو ئٹہ میں 23مزدوروں کے کول مائن حاد ثے میں جان بحق ہو نے پر سو مو ٹوایکش لیں کول مائن صنعت کے کول لیبر کے لئے حکو مت کی جانب سے حفاظتی اقدا مات نہ کر نے کا نو ٹس لیں اس صنعت سے ملک کو ار بوں روپے آمد نی ہیں اور اس سے لا کھوں افراد بر سر روز گار ہیں حکو مت ایسے حا دثات میں جان بحق ہو نے والے مزدروں کی میتوں کو ہیلی کا پٹر اور ہو ائی جہاز کے زر یعے پہنچا ئیں تا کہ میت خراب ہو نے سے بچ سکیں اور ان کی تد فین صحیح سلا مت ہو سکیں ان خیا لات کا اظہار لیبر یو نین کو ل مائن چراٹ خیبر پختونخوا کے صدر حا جی گل نواب اور سیکر ٹری اطلاعات نور اسلام نے پبی سٹیشن میں اپنے دفتر میں تعزیتی اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر حا جی نور اللہ حا جی مو سیٰ خان حا جی تازہ خان سید حسن وغیرہ بھی مو جود تھے انہوں نے کہا کہ یہ صرف مائن اونر کی ذمداری نہیں بلکہ حکو مت کی بھی ذمداری نبتی ہے انہوں نے کہا کہ2012, میں پی ایم ڈی سی سوریج میں مائن حاد ثے میں 46 مزدور جان بحق 2017 میں 7 مزدور جان بحق جب کہ مارواڑ راجہ لیز میں بھی30 سال قبل ایسی مائن میں گیس کی و جہ سے35 مزدور جان بحق اور 2018 میں 23 مزدور جان بحق ہو ئے ایسی طرح ملک کے دیگر علاقوں بشمول فاٹا میں ایسی طرح کے حادثات میں لقمہ اجل بنائیں اور ابھی تک حکو مت نے ان حا دثات کی روک تھام کے لئے کو ئی اقدام نہیں کیا انہوں نے کہا کہ تین صو بوں میں آٹے میں نمک کے برابراہمیت دیتے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں کول مائن لیبر کو مکمل طور پرنظر انداز کیا گیا ہے اور ویلفیئر بورڈ میں بھی ہمارے نمائندگی اپنے سیا سی افراد کو دی ہے انہوں نے کہا کہ حکو مت اس صنعت کو بچائیں کیو نکہ یہ قو می ورثہ ہے اور ملک قوم کی ضرورت ہے انہوں نے تمام سیا سی لیڈر شپ اور حکو مت بلو چستان سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایسی حاد ثات میں جان بحق مزدوروں کی میتوں کو ہوا ئی جہاز اور ہیلی کا پٹر کے زریعے آبا ئی علا قوں کو پہنچا ئیں تا کہ میت خراب نہ ہو سکیں انہوں نے حکو مت سے یہ بھی مطا لبہ کیا کہ ہر جگہ کو ل ما ئز کے لیبر کے لئے آگا ہی مہم چلا ئیں کہ اس قسم کی حادثات میں جا نی نقصان نہ ہو آخر میں کو ئٹہ حاد ثے میں جان بحق مزدوروں کی ایصال ثواب اور زخمیوں کی جلد صحت یا بی کے قر آن خوا نی ہو ئے اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کہ جان بحق افراد کو جنت الفروس میں جگہ دیں زخمیوں کو جلد صھت یاب کریں اور سوگواران خا ندا نوں کو یہ صد مہ بر داشت کر نے کی تو فیق عطا ء کریں

مزید : کراچی صفحہ اول