گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل کا کا صاحب کی منتقلی کے خلاف عوام سر اپا احتجاج

گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل کا کا صاحب کی منتقلی کے خلاف عوام سر اپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نو شہرہ (بیور ورپورٹ )گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل کا کا صاحب کی منتقلی کے خلاف عوام سر اپا احتجاج ڈی ای او زنانہ کے دفتر کا گھیر اؤ صوبائی حکومت اورمحکمہ تعلیم کے خلاف زبر دست نعر ہ با ز ی سکو ل کی منتقلی کسی صورت منظور نہیں چا ہے اس کے لئے ہمیں کسی قسم کی قربانی دینی پڑے وز یراعلیٰ اور ڈسٹرکٹ نا ظم نو شہر ہ سکو ل کی منتقلی سے با ز رہے کیونکہ سکو ل کی منتقلی سے طالبا ت پانچ کلو میٹر دور جانے پر مجبو ر ہونے کے ساتھ ساتھ غیر محفو ظ بھی ہو جائیں گی تعلیم میدا نوں میں انقلاب کی باتیں کر نے والے پی ٹی آئی ان طالبات کے مستقبل پر سوالیا نشان لگا رہی ہے ان خیالات کا اظہار بیر سٹر میاں فیر و ز جما ل شاہ کا کا خیل نے محکمہ تعلیم نو شہرہ کے دفتر کے سامنے مظا ہر ین سے خطاب اور بعد از ا ں محکمہ تعلیم کیا افسرا ن سے بات چیت کے دورا ن کیا اس موقع پر بیر سٹر میا ں یوسف جما ل شاہ کا کا خیل بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ زیار ت کا کا صاحب کی عوام نے گز شتہ کئی روز سے سکو ل کی منتقلی کے خلاف احتجا ج شرو ع کر رکھا ہے کیو نکہ ایک طرف گر لز ہا ئی سکو ل زیار ت کا کا صاحب کو ویلج کو نسل شہا ب خیل منتقل کیا جا رہا ہے جو زیا ر ت کا کا صاحب سے کا فی فا صلے پر ہے تو دوسری طرف محکمہ تعلیم نو شہرہ نے وزیرا علی خیبر پختونخوا پر ویز خٹک کی تعلیم دشمن پالیسو ں پر عمل پیر ا ہو کر گو رنمٹ ہا ئی سکو ل ( بو ائز )کو مسما ر کر دیا جس کی وجہ سے سکو ل کے طلبا ء تپتی دھو پ میں کھلے آسمان تلے حصول علم پر مجبور ہیں کیا یہ وہ تعلیمی ایمر جنسی ہے انہو ں نے کہا کہ ایک طرف تو غیر قانونی طور بو ائز سکو ل کا کا صاحب کو مسما ر کر دیا گیا تو دوسر ی طرف اس عما ر ت کی لاکھو ں روپے کی لکڑ ی اور ملبہ اونے پونے دامو ں وزیراعلیٰ کے چہیتو ں کا دے دیا گیا