سندھ اسمبلی کا اجلاس آج آغا سراج کی صدارت میں ہوگا

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج آغا سراج کی صدارت میں ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج (بدھ) 9مئی 2018بروز بدھ 3بجے سہ پہر سندھ اسمبلی بلڈنگ میں اسپیکرآغاسراج درانی کی زیرصدارت ہوگا اجلاس میں مختلف سرکاری بلز متعارف اورمنظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے جبکہ کل جمعرات دس مئی کو سندھ کا بجٹ پیش کیا جائیگا۔

مزید : کراچی صفحہ اول