وزیراعلی سندھ سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعلی سندھ سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاک فضائیہ کے نئے چیف ائیر مارشل مجاہد انور خان نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف ایئر اسٹاف نے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سید مراد علی شاہ نے ایئر چیف مارشل کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور انکی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ملک کی دفاع میں پاک فضایہ کی خدمات بہت اہم ہیں۔