قبائلی عوام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ،عصمت اللہ

قبائلی عوام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ،عصمت اللہ

ؓٓباڑہ( نمائندہ پاکستان )باڑہ تحصیل میں انگریز دور سے جاری ایک روایات جس میں قبیلے کے مشران میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ عصمت اللہ وزیر نے موجب تقسیم کر دیا ۔قبائل کے خدمت کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا تھا ۔ جو آج تک یہ جاری ہے اور اس کی تقسیم اس کی کھڑی تھی ۔عصمت اللہ وزیر نے کہاں کہ قبائل کی قربانی لازول ہے جن کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے کہ میری پہلی ترجیخ باڑہ بازار کی آباد کاری ہے جو پہلی کی طرح تھی کہ علاقے کہ مسائل سے باخوبی واقف ہو ۔انہوں نے کہاں کہ باڑہ اور تیراہ میں پانی کا مسلہ ہے جن کے لئے ہم نے منصوبہ بنایا ہے جو باڑہ میں سپیرہ ڈیم سے ایک ٹینکی کے ذریعے سے تمام قوموں کو پانی کی ترسیل ہوگی ہر قوم میں ایک ٹینکی بنائی جائیگی جن کے لئے بغیر روکے پانی کی ترسیل ہوگی ۔اور قیدیوں کے مسائل حل کرنے کا حکم دے دیا ۔ ان کیلئے ٹھنڈاپانی بھی مہیاکردیا ۔اس نے مشران سے کہاں کہ اپنے ذاتی مسائل کو ایک طرف کرتے ہوئے باڑہ کی آبادکاری کے لئے مل کر جدوجہد کرنا چاہیے۔ اس تقریب سے ملک وارث خان نے بھی خطاب کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر