ریٹائرڈ اہلکار غنی رحمان کی والدہ ما جدہ انتقال کر گئیں

ریٹائرڈ اہلکار غنی رحمان کی والدہ ما جدہ انتقال کر گئیں

شیرگڑھ(نامہ نگار) ہاتھیان کے رہا ئشی پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ اہلکار غنی رحمان کی والدہ ما جدہ انتقال کر گئیں بعد ازاں مر حومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دی گئیں مر حومہ گورنمنٹ ہا ئی سکول ہا تھیان کے استاد حکیم خان، خائستہ الر حمن اور خادی رحمان کی بھی والدہ ماجدہ تھیں مر حومہ کی رسم قل کل بروز جمعہ ہاتھیان لالا جان بازار کے مقام پر ادا کی جا ئے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر