ڈیرہ ،پہاڑی تودہ ٹرین پر کام کرنیوالے باپ بیٹے پر گرنے سے جاں بحق

ڈیرہ ،پہاڑی تودہ ٹرین پر کام کرنیوالے باپ بیٹے پر گرنے سے جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ایف آر ڈیرہ کے دانہ سر کے مقام پر پہاڑی تودہ تعمیراتی کام کرنے والی کرین پر گرنے سے باپ بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ایف آر ڈیرہ کے علاقہ دانہ سر کے مقام پر جاری تعمیراتی کام کے دوران ایک بڑا پتھر کرین پر جاگرا جس سے کرین میں کام کرنیوالا ایک مزدور اور اسکا چھوٹا بیٹا جاں بحق ہوگئے واقعے کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں اور دونوں باپ بیٹے کی نعشوں کو تودے کے نیچے سے نکال دیا گیا ۔

Back t

مزید : پشاورصفحہ آخر