بشیرخان بقضائے انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈ ڈھیری کے سابق ناظم احمدحسین خان کے بھائی بشیرخان بقضائے انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیامرحوم ادریس خان اورکلیم خان کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔
B