ٹریو ل ایجنٹس عمر ہ ویز ے پر بھی دوہزار ریا ل اضا فی وصول کر رہے ہیں،لعل زادہ خان

ٹریو ل ایجنٹس عمر ہ ویز ے پر بھی دوہزار ریا ل اضا فی وصول کر رہے ہیں،لعل زادہ ...

نو شہرہ (بیور ورپورٹ)آل پاکستان واپڈ ا کنسٹر کیشن ایسو سی ایشن کے صدرحاجی لعل زاد ہ خان نے کہا ہے کہ سعود ی عرب حکومت نے سیاحت ویزے کی فیس میں پاکستا نیو ں کے لئے دوہز ار ریا ل کی ز ائد فیس مقر ر کی ہے لیکن پاکستا ن میں ٹریو ل ایجنٹس عمر ہ ویز ے پر بھی دوہزار ریا ل اضا فی وصول کر رہے ہیں جو کہ عمرہ زائرین کے ساتھ زیاد تی ہے حکومت عمرہ ز ائرین کے لئے با ئیو میٹر ک سسٹم کا خاتمہ کر یں ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے میڈ یا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ شنا ختی کار ڈ اور پاسپو ر ٹ بنا تے وقت با ئیو میڑ ک سسٹم کے زریعے فنگر پر نٹس لیے جاتے ہیں ہم حکومت وقت سے مطالبہ کر تے ہیں کہ وہ عمر ہ ویز ہ پر عمرہ زائرین سے اضافی دوہز ار ریا ل کی وصولی اور با ئیو میٹر ک کے ذریعے عمرہ ز ائرین سے ہزار روپے کی اضافی وصولی کا نو ٹس لے کر عمر ہ زائرین کے لئے سہولیا ت فراہم کر نے کیلئے احکامات جار ی کریں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر