حاجی اورنگزیب انتقال کرگئے

حاجی اورنگزیب انتقال کرگئے

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ پولیس انسپکٹر ایس ایچ او کروڑہ بخت ظاہرخان کے والد حاجی اورنگزیب انتقال کرگئے۔مرحوم کو منگل کے روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم حاجی اورنگزیب کی فاتحہ خوانی سنیلہ پورن میں ادا کی جارہی ہے۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر