حولدارساجد خان کے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

حولدارساجد خان کے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفو رس کے حولدارساجد خان کے بیٹے کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں پیرخیل میں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر