جامعہ کراچی،کتاب کی تقریب رونمائی 11 مئی کو ہوگی

جامعہ کراچی،کتاب کی تقریب رونمائی 11 مئی کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور کلیہ فنون وسماجی علوم کے اشتراک سے ڈاکٹرعشرت حسین کی کتاب بعنوان: ’’گورننگ دی اَن گورنیبل‘‘ کی تقریب رونمائی بروز جمعہ 11 مئی 2018 ء کو صبح 10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔