جامعہ کراچی،سینیٹ کا اجلاس ملتوی

جامعہ کراچی،سینیٹ کا اجلاس ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹرمنور رشید کے اعلامیے کے مطابق سینیٹ کا 09 مئی 2018 ء کو ہونے والا بیسواں اجلاس ملتوی کردیاگیا ہے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔