مریم نواز کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی بے اختیار ماشاءاللہ کہہ اٹھیں گے

مریم نواز کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی بے اختیار ...
مریم نواز کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی بے اختیار ماشاءاللہ کہہ اٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نواز کی اپنی نواسی کے ساتھ تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہو گئی ہے جس میں لوگ ان کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں ۔
مریم نواز کی ایک تصویر منظر عام پر آگئی ہے جسے دیکھ کر بخوبی اندازلگایا جا سکتا ہے کہ مریم نواز خوشی سے پھولے نہیں سما رہیں ۔ مریم نواز کی یہ تصویر اپنی نواسی کے ساتھ ہے جس میں انہوں نے سی گرین رنگ کا سادہ سوٹ پہنا ہوا ہے اور اپنی نواسی کو اٹھایا ہوا ہے،وہ مسکرارہی ہیں اور نانی بن کر فخر محسوس کر رہی ہیں ۔تصویر میں با لکل ماں کی محبت کی جھلک کو دیکھا جا سکتا ہے ۔
واضح رہے کہ کچھ دن پہلے مریم نواز کی بڑی صاحبزادی اور چوہدری منیر کی بہو مہر النساءکے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی ،جس کے باعث مریم نواز نے مانسہرہ اور جہلم کے جلسوں میں شرکت نہیں کی اور نہ ہی عدالت میں پیشی پر گئیں۔مریم نواز کی نواسی کی پیدائش لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں ہوئی تھی ۔