میران شاہ ہسپتال میں ڈانس پارٹی کا نوٹس‘ گورنر خیبر پی کے نے ایجنسی سرجن‘ ایم ایس کو معطل کر دیا

میران شاہ ہسپتال میں ڈانس پارٹی کا نوٹس‘ گورنر خیبر پی کے نے ایجنسی سرجن‘ ...
میران شاہ ہسپتال میں ڈانس پارٹی کا نوٹس‘ گورنر خیبر پی کے نے ایجنسی سرجن‘ ایم ایس کو معطل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (اے پی پی) گورنر خیبرپی کے کے انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے شمالی وزیرستان کے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال میران شاہ میں گذشتہ رات ڈانس پارٹی کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایجنسی سرجن اور ہسپتال کے ایم ایس کوفور ی طور پر معطل کردیا ہے اور واقعہ کی مزید تحقیقات کی جلد رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔