اوباش نے 15 سالہ گونگی بہری سالی سے زیادتی کر ڈالی

اوباش نے 15 سالہ گونگی بہری سالی سے زیادتی کر ڈالی
اوباش نے 15 سالہ گونگی بہری سالی سے زیادتی کر ڈالی

  

قصور(ویب ڈیسک)بستی سنتوک سر میں اوباش نوجوان نے اپنی15سالہ گونگی بہری سالی سے زیادتی کر ڈالی۔

بستی سنتوک سر کی رہائشی خاتون صوبیہ بی بی نے پولیس تھانہ اے ڈویژن میں درخواست دی ہے کہ چند روز قبل میری والدہ اور گونگی بہن میرے گھر میں رہنے کے لیے آئی ہوئی تھیں کہ اچانک میری والدہ کی طبیعت خراب ہوگئی اور میں اس کی دوائی لینے کے لیے چلی گئی۔

اس دوران میرے خاوند نور محمد نے میری چھوٹی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور