ہر بھکاری ’’فقیر ‘‘ نہیں ہوتا ،جانئے دنیا کے امیر ترین منگتوں کے بارے میں

ہر بھکاری ’’فقیر ‘‘ نہیں ہوتا ،جانئے دنیا کے امیر ترین منگتوں کے بارے میں
ہر بھکاری ’’فقیر ‘‘ نہیں ہوتا ،جانئے دنیا کے امیر ترین منگتوں کے بارے میں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زبان، قوم، مذہب اور ملک کے فرق کے اعتبار سے فقیر مقامی عقیدے کو پیش نظر رکھتے اور اپنی بے چارگی اور مجبوریوں بیان کرتے ہوئے صدا لگاتے ہیں،جس طرح ہر چیز کے دو رخ ہوتے ہیں اسی طرح ہر فقیر بھی فقیر نہیں ہوتا۔دنیا بھر میں ایسے سینکڑوں ہزاروں لوگ پائے جاتے ہیں جنہیں ہر کوئی فقیر سمجھتا اور فقیر سمجھ کر اُنھیں بھیک دیتا رہالیکن جب حقیقت کھلی تو پتا چلا کہ وہ ’’فقیر ‘‘ کتنے ہی امیروں سے بھی زیادہ امیر ہیں، اگرچہ وہ صدا لگاتے ہیں کہ ’’دے دو بابا‘‘ حالاں کہ انھیں کہنا چاہیے ’’لے لو بابا۔‘‘

مزید : ویڈیو گیلری