حکومت پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں عوام کی جیبوں سے کتنا پیسہ نکلوا رہی ہے ؟آپ بھی جانئے 

حکومت پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں عوام کی جیبوں سے کتنا پیسہ نکلوا رہی ہے ؟آپ ...
حکومت پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں عوام کی جیبوں سے کتنا پیسہ نکلوا رہی ہے ؟آپ بھی جانئے 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات پر 25 فیصد ٹیکس لگتا رہا ہے، جب بھی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہوتی ہیں سیلزٹیکس لگا دیا جاتا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر جب عوام کوریلیف دینے کی باری آئے ٹیکس لگ جاتا ہے،یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سےمتعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے دیئے ۔حکومت پٹرول پر ٹیکسز کی مد میں عوام کی جیبوں سے کتنا پیسہ نکلوا رہی ہے ؟آپ بھی جانئے 

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری