’’ اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر تو نیب کا اداراہ ہی بند ہوجانا چاہیے کیونکہ ۔۔۔‘‘ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے بیان نے کھلبلی مچا دی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگیزیب نے کہاہے کہ الیکشن سے کچھ عرصہ قبل نیب کا سیاستدانوں کے خلاف کیسز بناناپری پول دھاندلی کے ذمرے میں آتا ہے ا یسےکیسزپر الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح نواز شریف کے خلاف نیب نے جھوٹی خبرکی بنیاد پر نوٹس اور تحقیقات کا حکم دیا ہے ،اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر نیب کا اداراہ ہی بند ہوجانا چاہیے کیونکہ ۔۔۔۔
۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔