ہرگز نہیں چاہتا کہ فنڈز کے بغیر ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کسی کتے کا بھی آپریشن کیا جائے: جنرل آصف علی خان کا سپریم کورٹ میں بیان

ہرگز نہیں چاہتا کہ فنڈز کے بغیر ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کسی کتے کا بھی ...
ہرگز نہیں چاہتا کہ فنڈز کے بغیر ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کسی کتے کا بھی آپریشن کیا جائے: جنرل آصف علی خان کا سپریم کورٹ میں بیان

  

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اے ایف آئی سی کے سابق سربراہ جنرل آصف علی خان نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ یہ ہرگز نہیں چاہیں گے کہ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں فنڈز کے بغیر ایک کتے کا بھی آپریشن کیا جائے۔ انہوں نے خیبر پی کے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے چیف جسٹس آّف پاکستان کو بتایا کہ انہوں نے ایک بدعنوان لیڈی ڈاکٹر کو برطرف کیا، مگر عدالتوں نے یہ فیصلہ معطل کر دیا۔ واضح رہے کہ وہ ایوب میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور