خورشید شاہ اور نوید قمر کی صدر عارف علوی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

خورشید شاہ اور نوید قمر کی صدر عارف علوی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
خورشید شاہ اور نوید قمر کی صدر عارف علوی سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمااور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر سید   خورشید شاہ اور سید  نوید قمر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سید خورشید شاہ اور  سید نوید قمر نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے تفصیلی ملاقات کی ہے ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی 

صدر مملکت عارف علوی سے ہونے والی  ملاقات کے دوران کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق بھی بات چیت کی گئی ، ملاقات میں قومی اسمبلی میں قانون سازی کے امور سے متعلق بھی گفتگو کی گئی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد