پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

لاہور (پ ر) پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عاطفہ مرتضیٰ کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن،محمد نواز گوندل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو ساہیوال اورعثمان طاہر کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو نارووال تعینات کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1