زکریا یونیورسٹی: ماہ رمضا ن میں ٹرانسپورٹ سروس کا شیڈول تبدیل

زکریا یونیورسٹی: ماہ رمضا ن میں ٹرانسپورٹ سروس کا شیڈول تبدیل

ملتان(سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ نے ماہ رمضا ن میں ٹرانسپورٹ سروس کا شیڈول تبدیل کردیا، نیا ٹائم ٹیبل آج(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

سے نافذ العمل ہوگا۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق ورکنگ ڈے میں شٹل سروس صبح ساڑھے چھ بجے سے دوپہر ساڑھے گیارہ بجے تک ہر آدھے گھنٹے کے بعدبلا تعطل چلے گی جبکہ دوپہر کے بعد یہ سروس ایک گھنٹے کے تعطل کے بعد چلے گی، تما م 16سٹی روٹس صبح سواچھ بجے اور دو بجے دوپہر کو یونیورسٹی سے چلیں گے، سبز ی منڈی کیلئے خصوصی روٹ ہفتہ کو صبح چھ بجے چلے گا۔

تبدیل

مزید : ملتان صفحہ آخر