حمزہ منیر کی نئی حمد کی ریکارڈنگ تکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی

حمزہ منیر کی نئی حمد کی ریکارڈنگ تکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی
حمزہ منیر کی نئی حمد کی ریکارڈنگ تکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف گلوکار حمزہ منیر کی نئی حمد کی ریکارڈنگ تکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی ۔اس حمد کی کمپوزیشن سجاد انجم نے تیار کی ہے جبکہ اس کے شاعری بھی سجاد انجم کی ہی ہے ،اس حوالے سے حمزہ منیر نے کہا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری آواز میں حمد جلد ریلیز ہونے والی ہے ماہ رمضان کے ماہ مقدس میں میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنا زیادہ وقت فلاحی اور دینی کاموں میں گزاروں جس میں کسی حد تک کامیاب بھی رہتا ہوں ۔حمد پڑھتے وقت انسان کے اندر کی کیفیت میں بیان نہیں کر سکتا انسان سکون حاصل کرتا ہے ۔جس سے روحانیت میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اس لیے میں نے بھی اس ماہ کی مناسبت سے حمد تیار کی ہے جو عنقریب ریلیز ہو گی ۔

مزید : کلچر