بزنس آفیسر روزنامہ پاکستان حافظ محمد زبیر کے والد محمد صدیق اکبر انتقال کر گئے‘ آج قرآن خوانی

بزنس آفیسر روزنامہ پاکستان حافظ محمد زبیر کے والد محمد صدیق اکبر انتقال کر ...

ملتان (پ ر)بزنس آفیسر روزنامہ پاکستان حافظ محمد زبیر کے والد محمد صدیق اکبر گزشتہ روز انتقال کر گئے،مرحوم نے لواحقین میں ایک (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)

بیوہ،چار بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔مرحوم محمد صدیق کی نماز جنازہ قاری محمد سرور نے پڑھائی،نمازجنازہ میں گروپ جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ پاکستان شوکت اشفاق سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔واضع رہے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بروز جمعرات بعدا ز نماز عصر ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر