رمضان المبارک‘ چینی‘لیموں کا ’لانگ جمپ

رمضان المبارک‘ چینی‘لیموں کا ’لانگ جمپ

لیاقت پور(نامہ نگار) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی چینی مزید مہنگی ہوگئی۔ ایک ہی رات میں چینی کی فی تھیلہ قیمت 50روپے اضافہ کہ ساتھ 3140سے بڑھ کر 3190(بقیہ نمبر56صفحہ12پر)

ہوگئی ہے۔ دوسری طرف روزہ افطاری میں استعمال ہونے والے لیموں عام مارکیٹ میں 150بڑھ کر 400سو روپے جبکہ فالسہ 6سو روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے۔

لانگ جمپ

مزید : ملتان صفحہ آخر